The Holy Quran 20:83 – TaHa (طٰہٰ)
وَاِنِّیۡ لَغَفَّارٌ لِّمَنۡ تَابَ وَاٰمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اہۡتَدٰی ﴿۸۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘But surely I am forgiving to those who repent and believe and do good deeds, and then stick to guidance.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً میں بہت بخشنے والا ہوں اُسے جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور نیک عمل بجا لائے پھر ہدایت پر قائم رہے۔