The Holy Quran 20:86 – TaHa (طٰہٰ)
قَالَ فَاِنَّا قَدۡ فَتَنَّا قَوۡمَکَ مِنۡۢ بَعۡدِکَ وَاَضَلَّہُمُ السَّامِرِیُّ ﴿۸۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
God said, ‘We have tried thy people in thy absence, and the Samiri has led them astray.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اُس نے کہا ہم نے یقیناً تیری قوم کو تیری غیرحاضری میں آزمایا اور سامری نے انہیں گمراہ کر دیا۔