The Holy Quran 20:89 – TaHa (طٰہٰ)

فَاَخۡرَجَ لَہُمۡ عِجۡلًا جَسَدًا لَّہٗ خُوَارٌ فَقَالُوۡا ہٰذَاۤ اِلٰـہُکُمۡ وَاِلٰہُ مُوۡسٰی ۬ فَنَسِیَ ﴿ؕ۸۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then he produced for them a calf — an image producing a lowing sound. And they said, ‘This is your God, and the God of Moses.’ So he gave up the religion of Moses.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر وہ ان کے لئے ایک ایسا بچھڑا نکال لایا جو ایک (بے جان)جسم تھا جس کی گائے جیسی آواز تھی۔ تب انہوں نے کہا یہ ہے تمہارا معبود اور موسیٰ کا بھی، پس اُس سے بھول ہوگئی۔