The Holy Quran 20:90 – TaHa (طٰہٰ)
اَفَلَا یَرَوۡنَ اَلَّا یَرۡجِعُ اِلَیۡہِمۡ قَوۡلًا ۬ۙ وَّلَا یَمۡلِکُ لَہُمۡ ضَرًّا وَّلَا نَفۡعًا ﴿٪۹۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Could they not see that it returned to them no answer, and had no power to do them either harm or good?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا وہ دیکھ نہیں رہے تھے کہ وہ انہیں کسی بات کا جواب نہیں دیتا اور ان کے لئے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہے اور نہ نفع کا؟