The Holy Quran 20:91 – TaHa (طٰہٰ)
وَلَقَدۡ قَالَ لَہُمۡ ہٰرُوۡنُ مِنۡ قَبۡلُ یٰقَوۡمِ اِنَّمَا فُتِنۡتُمۡ بِہٖ ۚ وَاِنَّ رَبَّکُمُ الرَّحۡمٰنُ فَاتَّبِعُوۡنِیۡ وَاَطِیۡعُوۡۤا اَمۡرِیۡ ﴿۹۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And Aaron had said to them before this, ‘O my people, you have only been tried by means of it (the calf). And surely, the Gracious God is your Lord; so follow me and obey my command.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
حالانکہ ہارون ان سے پہلے سے کہہ چکا تھا کہ اے میری قوم! تم اس کے ذریعہ آزمائے گئے ہو اور یقیناً تمہارا ربّ بے انتہا رحم کرنے والا ہے۔ پس تم میری پیروی کرو اور میری بات مانو۔