The Holy Quran 20:92 – TaHa (طٰہٰ)

قَالُوۡا لَنۡ نَّبۡرَحَ عَلَیۡہِ عٰکِفِیۡنَ حَتّٰی یَرۡجِعَ اِلَیۡنَا مُوۡسٰی ﴿۹۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They replied, ‘We shall not cease to worship it until Moses return to us.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

انہوں نے کہا ہم اس کے سامنے ضرور بیٹھے رہیں گے یہاں تک کہ موسیٰ ہماری طرف لوٹ آئے۔