The Holy Quran 20:93 – TaHa (طٰہٰ)

قَالَ یٰہٰرُوۡنُ مَا مَنَعَکَ اِذۡ رَاَیۡتَہُمۡ ضَلُّوۡۤا ﴿ۙ۹۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Moses said, “O Aaron, what hindered thee, when thou didst see them gone astray,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا اے ہارون! تجھے کس بات نے(ان کے مؤاخذہ سے) روکا تھا، جب تو نے انہیں دیکھا کہ وہ گمراہ ہوگئے ہیں،