The Holy Quran 20:95 – TaHa (طٰہٰ)

قَالَ یَبۡنَؤُمَّ لَا تَاۡخُذۡ بِلِحۡیَتِیۡ وَلَا بِرَاۡسِیۡ ۚ اِنِّیۡ خَشِیۡتُ اَنۡ تَقُوۡلَ فَرَّقۡتَ بَیۡنَ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ وَلَمۡ تَرۡقُبۡ قَوۡلِیۡ ﴿۹۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He answered, “O son of my mother seize me not by my beard, nor by the hair of my head. I feared lest thou shouldst say, ‘Thou hast caused a division among the children of Israel, and didst not wait for my word.’”

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا اے میری ماں کے بیٹے! تُو میری داڑھی اور میرا سر نہ پکڑ۔ میں تو اس بات سے ڈر گیا کہ کہیں تُو یہ نہ کہے کہ تُو نے بنی اسرائیل کے درمیان تفرقہ ڈال دیا اور میرے فیصلے کا انتظار نہ کیا۔