The Holy Quran 20:98 – TaHa (طٰہٰ)

قَالَ فَاذۡہَبۡ فَاِنَّ لَکَ فِی الۡحَیٰوۃِ اَنۡ تَقُوۡلَ لَا مِسَاسَ ۪ وَاِنَّ لَکَ مَوۡعِدًا لَّنۡ تُخۡلَفَہٗ ۚ وَانۡظُرۡ اِلٰۤی اِلٰـہِکَ الَّذِیۡ ظَلۡتَ عَلَیۡہِ عَاکِفًا ؕ لَنُحَرِّقَنَّہٗ ثُمَّ لَنَنۡسِفَنَّہٗ فِی الۡیَمِّ نَسۡفًا ﴿۹۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Moses said, “Go away. It shall be thine to say throughout thy life, ‘Touch me not;’ and there is a promise of punishment for thee which shall not fail to be fulfilled about thee. Now look at thy god of which thou hast become a devoted worshipper. We will certainly burn it and then scatter it away into the sea.”

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا پس چلا جا۔ یقیناً تیرے لئے زندگی بھر یہی کہنا ہے کہ ”ہرگز نہیں چُھونا“۔ اور یقیناً تیرے لئے ایک مقررہ وقت کا وعدہ ہے جس کی تُجھ سے خلاف ورزی نہیں کی جائے گی۔ اور اپنے اس معبود کی طرف نظر کر جس کے حضور تُو بیٹھا رہا۔ ہم ضرور اُسے بھسم کردیں گے پھر اُسے سمندر میں اچھی طرح بکھیر دیں گے۔