The Holy Quran 21:10 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

ثُمَّ صَدَقۡنٰہُمُ الۡوَعۡدَ فَاَنۡجَیۡنٰہُمۡ وَمَنۡ نَّشَآءُ وَاَہۡلَکۡنَا الۡمُسۡرِفِیۡنَ ﴿۱۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then We fulfilled to them Our promise; and We saved them and those whom We pleased; and We destroyed the transgressors.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر ہم نے ان سے کیا ہوا وعدہ سچا کر دکھایا۔ پس ہم نے ان کو اور اُسے جسے ہم نے چاہا نجات بخشی اور حد سے بڑھنے والوں کو ہلاک کر دیا۔