The Holy Quran 21:102 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

اِنَّ الَّذِیۡنَ سَبَقَتۡ لَہُمۡ مِّنَّا الۡحُسۡنٰۤی ۙ اُولٰٓئِکَ عَنۡہَا مُبۡعَدُوۡنَ ﴿۱۰۲﴾ۙ

English translation by Maulawi Sher Ali

But as for those for whom the promise of a good reward has already gone forth from Us, these will be removed far from it.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً وہ لوگ جن کے حق میں ہماری طرف سے بھلائی کا فرمان صادر ہوچکا ہے یہی وہ لوگ ہیں جو اُس سے دور رکھے جائیں گے۔