The Holy Quran 21:104 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)
لَا یَحۡزُنُہُمُ الۡفَزَعُ الۡاَکۡبَرُ وَتَتَلَقّٰہُمُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ ؕ ہٰذَا یَوۡمُکُمُ الَّذِیۡ کُنۡتُمۡ تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۱۰۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
The Great Terror will not grieve them, and the angels will meet them, saying, ‘This is your day which you were promised.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
انہیں سب سے بڑی گھبراہٹ بھی بے چین نہیں کرے گی اور فرشتے ان سے بکثرت ملیں گے (یہ کہتے ہوئے کہ) یہی وہ تمہارا دن ہے جس کا تم وعدہ دئیے جاتے تھے۔