The Holy Quran 21:109 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

قُلۡ اِنَّمَا یُوۡحٰۤی اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ۚ فَہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَ ﴿۱۰۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘Surely it has been revealed to me that your God is but One God. Will you then submit?’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تو کہہ دے کہ یقیناً میری طرف وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے۔ پس کیا تم فرمانبردار بنوگے؟