The Holy Quran 21:111 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)
اِنَّہٗ یَعۡلَمُ الۡجَہۡرَ مِنَ الۡقَوۡلِ وَیَعۡلَمُ مَا تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۱۱۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Verily, He knows what is open in speech, and He knows that which you conceal.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً وہ اونچی آواز میں بات کا بھی علم رکھتا ہے اور اس کا بھی علم رکھتا ہے جو تم چھپاتے ہو۔