The Holy Quran 21:12 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

وَکَمۡ قَصَمۡنَا مِنۡ قَرۡیَۃٍ کَانَتۡ ظَالِمَۃً وَّاَنۡشَاۡنَا بَعۡدَہَا قَوۡمًا اٰخَرِیۡنَ ﴿۱۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And how many a township that acted wrongfully have We utterly destroyed, and raised up after it another people!

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور کتنی ہی بستیاں ہم نے ہلاک کر دیں جو ظلم کرنے والی تھیں اور اُن کے بعد ہم نے دوسرے لوگوں کو پیدا کردیا۔