The Holy Quran 21:14 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)
لَا تَرۡکُضُوۡا وَارۡجِعُوۡۤا اِلٰی مَاۤ اُتۡرِفۡتُمۡ فِیۡہِ وَمَسٰکِنِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تُسۡـَٔلُوۡنَ ﴿۱۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Flee not, but return to the comforts in which you exulted, and to your dwellings that you might be approached and consulted as before.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
بھاگو مت اور واپس جاؤ اس جگہ کی طرف جہاں تمہیں آسودگی عطا کی گئی تھی اور اپنے گھروندوں کی طرف تا کہ تم سے جواب طلبی کی جائے۔