The Holy Quran 21:20 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)
وَلَہٗ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ وَمَنۡ عِنۡدَہٗ لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ عَنۡ عِبَادَتِہٖ وَلَا یَسۡتَحۡسِرُوۡنَ ﴿ۚ۲۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
To Him belongs whosoever is in the heavens and the earth. And those who are in His presence do not disdain to worship Him, nor do they weary;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اُسی کا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے۔ اور جو اس کے حضور رہتے ہیں وہ اس کی عبادت کرنے میں استکبار سے کام نہیں لیتے اور نہ کبھی تھکتے ہیں۔