The Holy Quran 21:25 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)
اَمِ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اٰلِہَۃً ؕ قُلۡ ہَاتُوۡا بُرۡہَانَکُمۡ ۚ ہٰذَا ذِکۡرُ مَنۡ مَّعِیَ وَذِکۡرُ مَنۡ قَبۡلِیۡ ؕ بَلۡ اَکۡثَرُہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ۙ الۡحَقَّ فَہُمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ﴿۲۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Have they taken gods beside Him? Say, ‘Bring forth your proof. Here is the Book of those with me, and the Book of those before me.’ Nay, most of them know not the truth, and so they turn away.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا انہوں نے اس کے سوا کوئی معبود بنا رکھے ہیں؟ تُو کہہ دے کہ اپنی قطعی دلیل لاؤ۔ یہ ذکر اُن کا ہے جو میرے ساتھ ہیں اور اُن کا ذکر ہے جو مجھ سے پہلے تھے۔ لیکن ان میں سے اکثر لوگ حق کا علم نہیں رکھتے اور وہ اِعراض کرنے والے ہیں۔