The Holy Quran 21:29 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)
یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَمَا خَلۡفَہُمۡ وَلَا یَشۡفَعُوۡنَ ۙ اِلَّا لِمَنِ ارۡتَضٰی وَہُمۡ مِّنۡ خَشۡیَتِہٖ مُشۡفِقُوۡنَ ﴿۲۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He knows what is before them and what is behind them, and they intercede not except for him whom He approves, and they act cautiously for fear of Him.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ جانتا ہے جو اُن کے سامنے ہے اور جو اُن کے پیچھے ہے اور وہ شفاعت نہیں کرتے مگر اسی کی جس سے وہ راضی ہو اور وہ اُس کے رعب سے ڈرتے رہتے ہیں۔