The Holy Quran 21:30 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

وَمَنۡ یَّقُلۡ مِنۡہُمۡ اِنِّیۡۤ اِلٰہٌ مِّنۡ دُوۡنِہٖ فَذٰلِکَ نَجۡزِیۡہِ جَہَنَّمَ ؕ کَذٰلِکَ نَجۡزِی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿٪۳۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And whosoever of them should say, ‘I am a God beside Him,’ him shall We requite with Hell. Thus do We requite the wrongdoers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اُن میں سے جو کہے کہ میں اس کے سوا معبود ہوں تو وہی ہے جسے ہم جہنم کی جزا دیں گے۔ اسی طرح ہم ظالموں کو جزا دیا کرتے ہیں۔