The Holy Quran 21:34 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)
وَہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ الَّیۡلَ وَالنَّہَارَ وَالشَّمۡسَ وَالۡقَمَرَ ؕ کُلٌّ فِیۡ فَلَکٍ یَّسۡبَحُوۡنَ ﴿۳۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And He it is Who created the night and the day, and the sun and the moon, each gliding along in its orbit.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہی ہے جس نے رات اور دن کو اور سورج اور چاند کو پیدا کیا۔ سب (اپنے اپنے) مدار میں رواں دواں ہیں۔