The Holy Quran 21:37 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

وَاِذَا رَاٰکَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اِنۡ یَّتَّخِذُوۡنَکَ اِلَّا ہُزُوًا ؕ اَہٰذَا الَّذِیۡ یَذۡکُرُ اٰلِہَتَکُمۡ ۚ وَہُمۡ بِذِکۡرِ الرَّحۡمٰنِ ہُمۡ کٰفِرُوۡنَ ﴿۳۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when the disbelievers see thee, they only make a jest of thee. They say: ‘Is this the one who makes an evil mention of your gods?’ While it is they themselves who reject with disdain the mention of the Gracious God.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا جب بھی تجھے دیکھتے ہیں تو تجھے نہیں بناتے مگر ہنسی کا نشانہ۔ (یہ کہتے ہوئے) کیا یہی وہ شخص ہے جو تمہارے معبودوں کے بارہ میں باتیں کرتا ہے؟ اور یہ وہی لوگ ہیں جو رحمان کے ذکر سے منکر ہیں۔