The Holy Quran 21:4 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)
لَاہِیَۃً قُلُوۡبُہُمۡ ؕ وَاَسَرُّوا النَّجۡوَی ٭ۖ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ٭ۖ ہَلۡ ہٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُکُمۡ ۚ اَفَتَاۡتُوۡنَ السِّحۡرَ وَاَنۡتُمۡ تُبۡصِرُوۡنَ ﴿۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And their hearts are forgetful. And they keep their counsels secret — those who act wrongfully, then say, ‘Is this man aught but a human being like ourselves? Will you then accede to magic while you see it?’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس حال میں کہ اُن کے دل غافل ہوتے ہیں۔ اور جن لوگوں نے ظلم کیا انہوں نے اپنے مخفی مشوروں کو چھپا رکھا ہے۔ کیا یہ تُم جیسے بشر کے سوا بھی کچھ ہے؟ پس کیا تم جادو کی طرف بڑھے جاتے ہو حالانکہ تم دیکھ رہے ہو؟