The Holy Quran 21:40 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)
لَوۡ یَعۡلَمُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا حِیۡنَ لَا یَکُفُّوۡنَ عَنۡ وُّجُوۡہِہِمُ النَّارَ وَلَا عَنۡ ظُہُوۡرِہِمۡ وَلَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۴۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
If only the disbelievers knew the time when they will not be able to keep off the fire from their faces nor from their backs, and they will not be helped!
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کاش وہ لوگ جو کافر ہوئے علم رکھتے (کہ ان کی کچھ پیش نہ جائے گی) جب وہ آگ کو نہ اپنے چہروں سے روک سکیں گے اور نہ اپنی پیٹھوں سے اور نہ ہی وہ مدد دئیے جائیں گے۔