The Holy Quran 21:43 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

قُلۡ مَنۡ یَّکۡلَؤُکُمۡ بِالَّیۡلِ وَالنَّہَارِ مِنَ الرَّحۡمٰنِ ؕ بَلۡ ہُمۡ عَنۡ ذِکۡرِ رَبِّہِمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ﴿۴۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘Who can protect you by night and by day from the Gracious God?’ Yet they turn away from the remembrance of their Lord.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تُو کہہ دے کون ہے جو رات کو اور دن کو تمہیں رحمان کی گرفت سے بچا سکتا ہے؟ بلکہ وہ تو اپنے ربّ کے ذکر سے ہی منہ موڑے بیٹھے ہیں۔