The Holy Quran 21:48 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

وَنَضَعُ الۡمَوَازِیۡنَ الۡقِسۡطَ لِیَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ فَلَا تُظۡلَمُ نَفۡسٌ شَیۡئًا ؕ وَاِنۡ کَانَ مِثۡقَالَ حَبَّۃٍ مِّنۡ خَرۡدَلٍ اَتَیۡنَا بِہَا ؕ وَکَفٰی بِنَا حٰسِبِیۡنَ ﴿۴۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We shall set up accurate scales of justice for the Day of Resurrection so that no soul will be wronged in aught. And even if it were the weight of a grain of mustard seed, We would bring it forth. And sufficient are We as reckoners.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم انصاف کے ترازو نصب کریں گے قیامت کے دن کی خاطر۔ پس کسی جان پر ذرا بھی ظلم نہیں کیا جائے گا۔ خواہ رائی کے دانے کے برابر بھی کچھ ہو ہم اسے لا حاضر کریں گے اور ہم حساب لینے کے لحاظ سے کافی ہیں۔