The Holy Quran 21:52 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)
وَلَقَدۡ اٰتَیۡنَاۤ اِبۡرٰہِیۡمَ رُشۡدَہٗ مِنۡ قَبۡلُ وَکُنَّا بِہٖ عٰلِمِیۡنَ ﴿ۚ۵۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And before this We gave Abraham his guidance and We knew him well.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً ہم نے ابراہیم کو پہلے ہی سے اُس کی رُشد عطا کی تھی اور ہم اُس کے بارہ میں خوب علم رکھتے تھے۔