The Holy Quran 21:56 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

قَالُوۡۤا اَجِئۡتَنَا بِالۡحَقِّ اَمۡ اَنۡتَ مِنَ اللّٰعِبِیۡنَ ﴿۵۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They said, ‘Is it really the truth that thou hast brought us, or art thou one of those who jest?’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

انہوں نے کہا کیا تُو ہمارے پاس کوئی حق لایا ہے یا تُو محض شغل کرنے والوں میں سے ہے؟