The Holy Quran 21:57 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

قَالَ بَلۡ رَّبُّکُمۡ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ الَّذِیۡ فَطَرَہُنَّ ۫ۖ وَاَنَا عَلٰی ذٰلِکُمۡ مِّنَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿۵۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He replied, ‘Nay, your Lord is the Lord of the heavens and the earth, He Who made them; and I am one of those who bear witness to that.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا بلکہ تمہارا ربّ آسمانوں اور زمین کا ربّ ہے جس نے ان کو پیدا کیا اور میں تمہارے لئے اس پر گواہی دینے والوں میں سے ہوں۔