The Holy Quran 21:6 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)
بَلۡ قَالُوۡۤا اَضۡغَاثُ اَحۡلَامٍۭ بَلِ افۡتَرٰٮہُ بَلۡ ہُوَ شَاعِرٌ ۚۖ فَلۡیَاۡتِنَا بِاٰیَۃٍ کَمَاۤ اُرۡسِلَ الۡاَوَّلُوۡنَ ﴿۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Nay, they say, ‘These are but confused dreams; nay, he has forged it; nay, he is but a poet. Let him then bring us a Sign just as the former Prophets were sent with Sign.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس کے برعکس انہوں نے کہا کہ یہ پراگندہ خوابیں ہیں بلکہ اُس نے یہ بھی افترا کیا ہے درحقیقت یہ تو محض ایک شاعر ہے۔ پس چاہئے کہ یہ ہمارے پاس کوئی بڑا نشان لائے جس طرح پہلے پیغمبر بھیجے گئے تھے۔