The Holy Quran 21:61 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

قَالُوۡا سَمِعۡنَا فَتًی یَّذۡکُرُہُمۡ یُقَالُ لَہٗۤ اِبۡرٰہِیۡمُ ﴿ؕ۶۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They said, ‘We heard a young man speak ill of them; he is called Abraham.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

انہوں نے کہا ہم نے ایک نوجوان کو سنا تھا جو اُن کا ذکر کر رہا تھا۔ اُسے ابراہیم کہتے ہیں۔