The Holy Quran 21:67 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

قَالَ اَفَتَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَنۡفَعُکُمۡ شَیۡئًا وَّلَا یَضُرُّکُمۡ ﴿ؕ۶۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He said, ‘Do you then worship instead of Allah that which cannot profit you at all, nor harm you?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا پھر کیا تم اللہ کے سوا اس کی عبادت کرتے ہو جو نہ تمہیں ذرّہ بھر فائدہ پہنچا سکتا ہے اور نہ تمہیں نقصان پہنچا سکتا ہے؟