The Holy Quran 21:68 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)
اُفٍّ لَّکُمۡ وَلِمَا تَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۶۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Fie on you and on that which you worship instead of Allah! Will you not then understand?’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تُف ہے تم پر اور اس پر جس کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو۔ پس کیا تم عقل نہیں کرتے؟