The Holy Quran 21:69 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)
قَالُوۡا حَرِّقُوۡہُ وَانۡصُرُوۡۤا اٰلِہَتَکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ فٰعِلِیۡنَ ﴿۶۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They said, ‘Burn him and help your gods, if at all you mean to do anything.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
انہوں نے کہا اس کو جلا ڈالو اور اپنے معبودوں کی مدد کرو اگر تم کچھ کرنے والے ہو۔