The Holy Quran 21:74 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

وَجَعَلۡنٰہُمۡ اَئِمَّۃً یَّہۡدُوۡنَ بِاَمۡرِنَا وَاَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡہِمۡ فِعۡلَ الۡخَیۡرٰتِ وَاِقَامَ الصَّلٰوۃِ وَاِیۡتَآءَ الزَّکٰوۃِ ۚ وَکَانُوۡا لَنَا عٰبِدِیۡنَ ﴿ۚۙ۷۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We made them leaders who guided people by Our command, and We sent revelation to them enjoining the doing of good works, and the observing of Prayer, and the giving of alms. And they were worshippers of Us alone.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم نے انہیں ایسے امام بنایا جو ہمارے حکم سے ہدایت دیتے تھے اور ہم انہیں اچھی باتیں کرنے اور نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ دینے کی وحی کرتے تھے۔ اور وہ ہماری عبادت کرنے والے تھے۔