The Holy Quran 21:75 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

وَلُوۡطًا اٰتَیۡنٰہُ حُکۡمًا وَّعِلۡمًا وَّنَجَّیۡنٰہُ مِنَ الۡقَرۡیَۃِ الَّتِیۡ کَانَتۡ تَّعۡمَلُ الۡخَبٰٓئِثَ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَوۡمَ سَوۡءٍ فٰسِقِیۡنَ ﴿ۙ۷۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And to Lot We gave wisdom and knowledge. And We saved him from the city which practised abominations. They were indeed a wicked and rebellious people.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور لوط کو ہم نے حکمت اور علم عطا کئے اور ہم نے اسے ایسی بستی سے نجات بخشی جو پلید کام کیا کرتی تھی۔ یقیناً وہ ایک بڑی بدی میں مبتلا بدکار لوگ تھے۔