The Holy Quran 21:76 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)
وَاَدۡخَلۡنٰہُ فِیۡ رَحۡمَتِنَا ؕ اِنَّہٗ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿٪۷۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We admitted him to Our mercy; surely he was one of the righteous.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہم نے اسے اپنی رحمت میں داخل کیا۔ یقیناً وہ صالحین میں سے تھا۔