The Holy Quran 21:78 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

وَنَصَرۡنٰہُ مِنَ الۡقَوۡمِ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَوۡمَ سَوۡءٍ فَاَغۡرَقۡنٰہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۷۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We helped him against the people who rejected Our Signs. They were surely a wicked people; so We drowned them all.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم نے اُس کی اُن لوگوں کے مقابل مدد کی جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلا دیا تھا۔ یقیناً وہ ایک بڑی بدی میں مبتلا لوگ تھے پس ہم نے ان سب کو غرق کر دیا۔