The Holy Quran 21:82 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

وَلِسُلَیۡمٰنَ الرِّیۡحَ عَاصِفَۃً تَجۡرِیۡ بِاَمۡرِہٖۤ اِلَی الۡاَرۡضِ الَّتِیۡ بٰرَکۡنَا فِیۡہَا ؕ وَکُنَّا بِکُلِّ شَیۡءٍ عٰلِمِیۡنَ ﴿۸۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We subjected to Solomon the violent wind. It blew, at his bidding, toward the land which We had blessed. And We have knowledge of all things.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور سلیمان کے لئے (ہم نے) تیز ہوا (مسخر کی) جو اس کے حکم سے اُس زمین کی طرف چلتی تھی جس میں ہم نے برکت رکھی تھی جبکہ ہم ہر چیز کا علم رکھنے والے تھے۔