The Holy Quran 21:83 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)
وَمِنَ الشَّیٰطِیۡنِ مَنۡ یَّغُوۡصُوۡنَ لَہٗ وَیَعۡمَلُوۡنَ عَمَلًا دُوۡنَ ذٰلِکَ ۚ وَکُنَّا لَہُمۡ حٰفِظِیۡنَ ﴿ۙ۸۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We subjected to him deep divers who dived for him, and did other work beside that; and it was We Who guarded them.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور شیطانوں میں سے ایسے بھی تھے جو اس کے لئے غوطے لگاتے تھے اور اس کے سوا بھی کام کرتے تھے اور ہم اُن کی حفاظت کرنے والے تھے۔