The Holy Quran 21:86 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

وَاِسۡمٰعِیۡلَ وَاِدۡرِیۡسَ وَذَا الۡکِفۡلِ ؕ کُلٌّ مِّنَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿ۚۖ۸۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And remember Ishmael, and Idris, and Dha’l-Kifl. All were of the steadfast.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل (کا بھی ذکر کر۔ وہ) سب صبر کرنے والوں میں سے تھے۔