The Holy Quran 21:87 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

وَاَدۡخَلۡنٰہُمۡ فِیۡ رَحۡمَتِنَا ؕ اِنَّہُمۡ مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۸۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We admitted them to Our mercy. Surely, they were of the righteous.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا۔ یقیناً وہ نیک لوگوں میں سے تھے۔