The Holy Quran 21:93 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

اِنَّ ہٰذِہٖۤ اُمَّتُکُمۡ اُمَّۃً وَّاحِدَۃً ۫ۖ وَّاَنَا رَبُّکُمۡ فَاعۡبُدُوۡنِ ﴿۹۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Verily, this is your people — one people; and I am your Lord, so worship Me.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً یہی تمہاری امت ہے جو امتِ واحدہ ہے اور میں تمہارا ربّ ہوں پس تم میری عبادت کرو۔