The Holy Quran 21:95 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)
فَمَنۡ یَّعۡمَلۡ مِنَ الصّٰلِحٰتِ وَہُوَ مُؤۡمِنٌ فَلَا کُفۡرَانَ لِسَعۡیِہٖ ۚ وَاِنَّا لَہٗ کٰتِبُوۡنَ ﴿۹۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So whoever does good works and is a believer, his effort will not be disregarded and We shall surely record it.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس جو بھی کچھ نیکیاں بجا لائے گا اور وہ مومن ہوگا تو اس کی کوشش کی ناقدری نہیں کی جائے گی اور یقیناً ہم اس کے حق میں (یہ بات) لکھنے والے ہیں۔