The Holy Quran 21:98 – Al-Anbiya' (الْاَ نۡۢبِیَآءِ)

وَاقۡتَرَبَ الۡوَعۡدُ الۡحَقُّ فَاِذَا ہِیَ شَاخِصَۃٌ اَبۡصَارُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ یٰوَیۡلَنَا قَدۡ کُنَّا فِیۡ غَفۡلَۃٍ مِّنۡ ہٰذَا بَلۡ کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۹۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And the true promise draws nigh; then behold, the eyes of those who disbelieve will fixedly stare and they will say, ‘Alas for us! we were indeed heedless of this; nay, we were wrongdoers!’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اٹل وعدہ قریب آجائے گا تو وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ان کی آنکھیں اچانک پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ (وہ کہیں گے) اے وائے ہماری ہلاکت! کہ ہم اس بات سے غفلت میں تھے بلکہ ہم تو ظلم کرنے والے تھے۔