The Holy Quran 22:11 – Al-Hajj (الْحَجِّ)
ذٰلِکَ بِمَا قَدَّمَتۡ یَدٰکَ وَاَنَّ اللّٰہَ لَیۡسَ بِظَلَّامٍ لِّلۡعَبِیۡدِ ﴿٪۱۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
This is because of what thy hands have sent on before, and Allah is not unjust to His servants.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہ اُس کے باعث ہے جو تیرے دونوں ہاتھوں نے آگے بھیجا اور یقیناً اللہ بندوں پر ذرا بھی ظلم کرنے والا نہیں۔