The Holy Quran 22:13 – Al-Hajj (الْحَجِّ)
یَدۡعُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَضُرُّہٗ وَمَا لَا یَنۡفَعُہٗ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الضَّلٰلُ الۡبَعِیۡدُ ﴿ۚ۱۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He calls beside Allah on that which can neither harm him, nor benefit him. That is indeed straying far away.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ اللہ کے سوا اُسے پکارتا ہے جو نہ اسے نقصان پہنچا سکتا ہے اور نہ اُسے فائدہ پہنچا سکتا ہے۔ یہی ہے پرلے درجہ کی گمراہی۔