The Holy Quran 22:15 – Al-Hajj (الْحَجِّ)
اِنَّ اللّٰہَ یُدۡخِلُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَفۡعَلُ مَا یُرِیۡدُ ﴿۱۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Verily, Allah will cause those who believe and do good deeds to enter Gardens beneath which rivers flow; surely Allah does what He will.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً اللہ اُنہیں جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جن کے دامن میں نہریں بہتی ہیں۔ یقیناً اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔