The Holy Quran 22:16 – Al-Hajj (الْحَجِّ)

مَنۡ کَانَ یَظُنُّ اَنۡ لَّنۡ یَّنۡصُرَہُ اللّٰہُ فِی الدُّنۡیَا وَالۡاٰخِرَۃِ فَلۡیَمۡدُدۡ بِسَبَبٍ اِلَی السَّمَآءِ ثُمَّ لۡیَقۡطَعۡ فَلۡیَنۡظُرۡ ہَلۡ یُذۡہِبَنَّ کَیۡدُہٗ مَا یَغِیۡظُ ﴿۱۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Whoso thinks that Allah will not help him (the Prophet) in this world and the Hereafter, let him, if he can, find a way to heaven, and let him cut off the divine help. Then let him see if his device can remove that which enrages him.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جو شخص یہ گمان کرنے لگا ہے کہ اللہ اِس (رسول) کی دنیا اور آخرت میں مدد نہیں کرے گا تو چاہئے کہ وہ آسمان کی طرف رستہ بنائے پھر (اس مدد کو) کاٹ دے پھر دیکھ لے کہ کیا اس کی تدبیر وہ بات دور کر سکتی ہے جو (اسے) غصہ دلاتی ہے۔