The Holy Quran 22:17 – Al-Hajj (الْحَجِّ)

وَکَذٰلِکَ اَنۡزَلۡنٰہُ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ ۙ وَّاَنَّ اللّٰہَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یُّرِیۡدُ ﴿۱۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And thus have We sent it (the Qur’an) down as manifest Signs, and surely Allah guides whom He will.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اسی طرح ہم نے اسے کھلی کھلی روشن آیات کی صورت میں اتارا ہے۔ اور (حق یہ ہے کہ) اللہ اسے ہدایت دیتا ہے جو (ہدایت) چاہتا ہے۔